کیا آپ بھی چپ رہیں گے۔۔۔۔صبا قمر اور بلال کا ایک اور کارنامہ 😡
اس پوسٹ کو آگے شئیر کرو حکومت کو مجبور کرو کہ ان پر ایکشن لیں بارڈر پہ گانے مسجدوں میں گانے ہر جگہ گانے۔۔۔۔۔😠😡 بے غیرت و بے حیا اور بے شرم پاکستانی ایک روپے کے دو ایکٹرز نے لاہور کے "مسجد وزیر خان" کی عزت پامال کرتے ہوئے اگر صرف گانا شوٹ کرنا تھا تو ہم کہتے کہ یہ پراڈکشن کی غلطی ہے پَر جب ان دو ٹکے کے ایکٹرز نے مسجد میں گانا شوٹ کیا لعنت ہے ملک میں موجود ایسے بدچلن، بدکردار اور دین سے عاری اداکاروں پر......... جو پیسے کی خاطر اپنا ایمان بھی بیچ ڈالے!! تعجب کی بات یہ کہ اس گانے کی ڈائریکٹر یہ صبا قمر خود ہے جو کبھی پبلک میں عریاں بمع سگریٹ چلتی تھی......اور گانے کے باقی کوائف لکھائی، کمپوزنگ وغیرہ اس دوسرے بلال سعید نے پورے کیے ہیں!! مطلب کہ کوئی دوسرا بندہ اس میں شامل ہی نہیں..... دیکھتے ہیں "ریاستِ مدینہ کے علمبردار" کچھ کرتے ہیں یا پھر یہ بھی اگنور کرکے وطنِ عزیز میں ایک اور تماشا کھلتا ہے!!! کچھ لوگ کہیں گے کہ اس میں حکومت کا کیا، یہ تو پراڈکشن کا کام ہے تو بھائی بہن جی....... ایسے جگہ پہ شوٹ کرنے اور اس کو استعمال کرنے سے پہلے اجازت نامہ ل...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں