جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

 گولڈ پلیٹڈ بوئنگ طیاروں اور کاروں سے لے کر ہیرے جڑی اشیاء صرف تک تمہاری عیاشی اور امیری کا کوئی جواب نہیں، لیکن حالت تمہاری یہ ہے کہ ایک اکیلا اسرائیل جب چاہتا ہے تمہارے تھوبڑے لال کر دیتا ہے۔ تم عربوں نے عیاشیاں کمائیں، نا فوج بنائی اور نا دفاعی قوت، اور آج ننگے اونٹ کی طرح چٹیل صحرا میں شکاریوں کے منتظر ہو۔


ہم غریب ملک سہی، ہمارے حکمران لاکھ بے غیرت سہی، لیکن ہم نے دنیا کی ٹاپ مضبوط ترین فوج بنائی، اسلحہ اور ٹینک بنائے، ہم نے جنگی جہاز بنائے، آج ہم اللہ کے کرم سے کسی دشمن کے لئے کم از کم تر نوالہ نہیں ہیں۔

اوقات تمہاری اتنی ہے کہ چند  حوثی باغیوں سے بھی لڑ نہیں سکتے ۔۔۔

اس کے لئے بھی ہم سے فوج مانگتے رہے ہو ۔


ہمارے لئے ہمارا ملک اور ہمارے مفاد سب سے پہلے ہیں، اگر تم ہمارے مفاد کے ساتھ نہیں کھڑے تو تم بھی ہماری جوتی پر۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کیا آپ بھی چپ رہیں گے۔۔۔۔صبا قمر اور بلال کا ایک اور کارنامہ 😡

عید الاضحی ۔۔۔۔۔۔منافقت اور یہود وکفار