خبردار ہو جائیں، قربانی کے جانور اب آن لائن
پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت اب آن لائن بھی کر سکتے ہیں، 2006 سے اس کا ٹرینڈ چلا تھا مگر کرونا اور آج کل ملکی حالات کے پیش نظر اس سال جولائی 2020 میں قربانی کے جانورآن لائن زیادہ خریدوفروخت کا رجحان بڑھ رہا ہے، آن لائن جانور خریدنا ایک مشکل ترین کام ہے آپ جہاں سے بھی اپناجانور خریدیں بہت سوچ سمجھ کر خریدیں اور حکومت پاکستان کی تصدیق شدہ ویب سائٹ سے خریدیں اور اگر کسی شخص سے آن لائن جانور کی خریدو فروخت کریں بھی تو بہت چھان بین کے بعد ہی اپنا جانور خریدیں ۔ کیا آپ بھی اپنا قربانی کا جانور آن لائن خریدیں گے، آپ بھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں کر سکتے ہیں ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں