شجرکاری کا بہترین وقت


شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ 
اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے !
20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے  پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں  یا تو جانور کھا جاتے ہیں  !
کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئ شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ 
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔
 
تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 جولائ سے 15 اگست کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔
🌱🌲save_Trees🌲🌳
Save_Life🌱

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کیا آپ بھی چپ رہیں گے۔۔۔۔صبا قمر اور بلال کا ایک اور کارنامہ 😡

عید الاضحی ۔۔۔۔۔۔منافقت اور یہود وکفار