اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Gift box decor & Packing idea

تصویر

Gift box decor & packing idea

تصویر
تصویر

فائدہ نہ ہوا تو بیشک ڈیلیٹ کر دیں بس صرف ایک بار ہی پڑھ کر دیکھ لیں،

بہادر شاہ ظفر   کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی۔ * صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں*اور عبرت لیں۔زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے  وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے۔  پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں۔ دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں۔  انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں    سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے ۔کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے  بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے  *دن کے ایک بج...

مسلمان اور لبرل کا دلچسپ مکالمہ

ﺍﯾﮏ ﻟﺒﺮﻝ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮉﮐﺲ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ -ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺩﯾﮑﻬﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﻧﮯ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ - ﺍﺱ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ -  ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ سائنسدان " ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ " ﮐﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ بے ہوش ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ - ﭘﻬﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺁﻻﺕ ﺳﮯ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ "ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ " ﻧﮯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺌﮯ - ﭘﻬﺮ ﺍﺳﯽ " ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ " ﮐﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﭨﺎﻧﮑﻮﮞ سے ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﻮ ﮐﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ﭘﻬﺮ ﺍﺳﯽ " ﻣﺳﻠﻤﺎﻥ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﮈﺭﭖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ " ﺍﺑﻦ ﺳﯿﻨﺎ " ﮐﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺟﺪﯾﺪ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﮑﻨﯿﮏ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺩﻭﺍ ﺍﺱ ﮈﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺮﮎ ﻣﺳﻠﻤﺎﻥ سائنسدان " ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ " ﮐﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﺠﯿﮑﭧ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ  ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ ﺟﻠﺪ ﭨﻬﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ. ﺟﺐ ﻭﮦ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ - ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮒ ﮔﯿﺎ - ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﺮﺱ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ " ﭘﯿﻦ ﮐﻠﺮ " ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ -ﻟﺒﺮﻝ ﺷﺨﺺ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ : " ﺳﺴﭩﺮ ﺟﺐ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳ...

آیاصوفیہ مسجد

تصویر
یہ جو کہتے ہیں کہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آج دیکھ لو کہ کیا فرق پڑتا ہے3 لاکھ 50 ہزار نمازیوں نے آج آیا صوفیہ مسجد اور اطراف میں سڑکوں پر نماز جمعہ ادا کی.خطیب شیخ نے ہاتھ میں سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ کی تلوار تھام کر خطبہ دیا. قدیم عثمانی روایت کے مطابق اذان فتح دی گئی۔ پوری دنیا میں ٹاپ چیلنلز نے قریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک لائیو دکھایا. Ruptly جیسے چینل نے بھی. جانتے ہو کیوں؟ یہ وہی علاقہ ہے جہاں پہلے نیم برہنہ لوگ شراب پی کر خرمستیاں کیا کرتے تھے. پہلا حکمران دیکھا جو صف اول میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے.  آج بہت سے لوگ ماتم میں ڈوبے تھے.2015 کے بعد ایسے ترکی پرو اسلامک بنا ہے!۔۔۔ اللہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں ہم سب مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین. اور ہاں جلن زیادہ ہو تو دکھا دینا کہ کس خطیب کی اتنی جرات ہے کہ وہ ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ دے اور سلطان الپ ارسلان رحمہ اللہ اور سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ سمیت ملاذگرت اور چناکلے کی جنگوں کا ذکر کرے اور سامنے موجود حاکم وقت کا نام تک نہ لے ؟ آیا صوفیا مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہیں۔ مسجد کے اطراف ...

عید الاضحی ۔۔۔۔۔۔منافقت اور یہود وکفار

تصویر
 قربانی  جب  سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں  اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،  "یہ توکھیل ہے!  اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں.    (یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)  وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار  ( مھرجان) ہے!  اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں  وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں،  وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب!  اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں   نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں.  لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو اور انکی گوشت دنیا کے مساکین میں تقسیم ہو تو سرخوں اور کفار کے پلے ہوئے سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں.  وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتا ہے.

Don't Showoff in Public Palaces.........😳😰

تصویر
 You know, I have seen too many divorces after showing off in public how nice they are to each other and what a beautiful life they have. For this your iman must be super strong to endure. I have seen rich people who like to show off but they are very poor in their hearts and depressed. This happens by the evil eyes. Don't show too often how much Allah has blessed you. It might be for some people's eyes to weak to resist. The evil eye is real. Be careful. You will lose your iman without realising it. May Allah protect us all from jealousy and the evil eyes. Have you ever felt...Right after sharing a success story with someone, something really unexpected happens to you? Out of nowhere? Or just after you share a happy picture with your kids ; family ; parents -;something bad happens to them all on a sudden. This evil eye existence is so real,  Inspire To Be Islamic

بس ہمت پکڑیں آپ بھی سب کچھ کر سکتے ہیں۔

تصویر
اس کا نام بھولا ہے۔ جب یہ پیدا ہوا اس کا باپ بیس ہزار روپے سالانہ کماتا تھا۔ نابینا بچہ دیکھ کر لوگوں نے مشورہ دیا کہ اس سے جان چھڑا لو اسے کہیں ادارے میں چھوڑ آو لیکن باپ نہ مانا۔ دسویں کلاس میں نوے فیصد نمبرز حاصل کرنے کے باوجود اسے بارہویں کلاس میں سائنس مضامین نہ لینے دیے گئے۔ اس نے ریاستی حکومت کو عدالت میں گھسیٹا اور چھے ماہ کیس لڑا وہ کیس جیت گیا اور بارہویں میں سائنس کے ساتھ اٹھانوے فیصد نمبرز لیے۔ جب بھارت میں بڑی بڑی یونیورسٹیز نے اسے داخلہ دینے سے انکار کیا تو اس نے بیرون ملک اپلائی کرنے کا سوچا اور روئے زمین کی چار بہترین یونیورسٹیز  “ایم آئی ٹی، سٹینفورڈ، بارکلے اور کارنیج “ نے نا صرف اسے داخلہ دیا بلکہ سکالرشپ بھی دی۔ اس نے ایم آئی ٹی کو منتخب کیا یوں وہ ایم آئی ٹی کا سب سے پہلا نابینا طالب علم بنا۔ دو ہزار بارہ میں یو ایس سے واپسی پر اس نے بولانٹ انڈسٹریز کے نام سے سیٹ اپ بنایا آج اس سیٹ اپ میں ساٹھ فیصد لوگ یا تو غریب ہیں یا معذور ہیں۔ اور ان غریب اور معذوروں کے باوجود یہ سیٹ اپ ساٹھ کروڑ کا بن چکا ہے۔ سرکانت بولا کے مطابق: “میں دنیا کی نظر میں اندھا ہوں اور جب ان س...

🕋 ذالحجہ میں اپنی روٹین ترتیب دیں۔۔۔۔۔🕋

*🎊سال بھر کے دس عظیم ترین دن ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا  ان شاء اللہ اپنا شیڈول لکھ لیں تاکہ روٹین سے سب کام کر سکیں لکھنے سے عمل پختہ ھوجاتاھے* *📝کرنے کے کام* *1: روزے* *2: صدقات* 3: *تحلیل* 4: *زیادہ سے زیادہ دعاٸیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا* *🌤️صبح سے رات تک کی روٹین☄️* 💫رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوظ نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے  *💫اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے*  *💫روزہ رکھنا* *💫فجر کے بعد تلاوت* *💫تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں* *💫 اشراق کے 4 نفل پڑھنا* *💸دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ھو روزانہ صدقہ کرنا ھے* گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی براٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا  *📿 کم از کم 100 دفعہ تکبیرات پڑھنا*  اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد *📿کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا* سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر *🍱 ان دس دنوں میں روزانہ خود کھاناپکا کر کھلانا ھے مساکین کو ایک سالن ضرور دینا ھے extra سبزی یا کوٸی بھی س...

Fomic flowers gift Bouquet idea ( by creative Hands )

تصویر
Fomic flowers Gift Bouquet idea Add caption

آہستہ چل اے زندگی

تصویر
آہستہ چل اے زندگی  ابھی کئی قرض چکانا باقی ہیں  کچھ درد مٹانا باقی ہیں  کچھ فرض نبھانا باقی ہیں رفتار میں تیرے چلنے سے کچھ روٹھ گئے کچھ چھوٹ گئے روٹھوں کو منانا باقی ہے روتوں کو ہنسانا باقی ہے کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں  کچھ کام اور بھی ضروری ہیں خواہشیں جو گھٹ گئی اس دل میں ان کو دفناناابھی باقی ہے کچھ رشتے بن کے ٹوٹ گئے کچھ جڑتے جڑتے چھوٹ گئے  ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں کے  زخموں کو مٹانا باقی ہے  ان سانسوں پر حق ہے جن کا ان کو سمجھانا باقی ہے  آہستہ چل اے زندگی  ابھی قرض چکانا باقی ہے   

شجرکاری کا بہترین وقت

تصویر
شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ  اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے ! 20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے  پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں  یا تو جانور کھا جاتے ہیں  ! کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئ شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ  پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔   تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 جولائ سے 15 اگست کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔ 🌱🌲save_Trees🌲🌳 Save_Life🌱

پانی کے عجائبات اور کرشمے

تصویر
 دم کرنے سے پانی میں شفا کیسے آتی ہے, سائنسی تحقیق. پانی کا اپنا نہ کوئی رنگ ہے نہ بو اور نہ ہی کوئی ٹھوس ماہیت. بلکہ پانی ہر چیز کے اثرات کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور جس چیز میں ڈالو وہی ماہیت اختیار کر لیتا ہے. ایک جاپانی سائنس دان Dr. Masaru Emoto نے پانی پر مختلف تجربے کیے جس کا احوال ان کی کتاب The hidden message in water میں بیان کیا گیا ہے، جس کا اردو ترجمہ محمد علی سید نے اپنی کتاب ’’پانی کے عجائبات‘‘ میں بڑے دلچسپ انداز میں کیا ہے، جسے پڑھ کر ہمیں شکر اور ناشکری کے الفاظ کے حیران کن اثرات کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس جاپانی سائنس دان نے پانی کو اپنی لیبارٹری میں برف کے ذرات یعنی کرسٹلزکی شکل میں جمانے کا کام شروع کیا۔ اس مقصد کے لیے اس نے ڈسٹلڈ واٹر، نلکے کے پانی اور دریا اور جھیل کے پانیوں کے نمونے لیے اور انھیں برف کے ذرات یعنی Crystals کی شکل میں جمایا۔ اس تجربے سے اسے معلوم ہوا کہ پانی، اگر بالکل خالص ہو تو اس کے کرسٹل بہت خوبصورت بنتے ہیں لیکن اگر خالص نہ ہو تو کرسٹل سرے سے بنتے ہی نہیں یا بہت بدشکل بنتے ہیں۔ اس نے دیکھا کہ ڈسٹلڈ واٹر سے (جو انجکشن میں استعمال ہوتا ہے) خو...

Gift box packing ideas

تصویر

Gift box packing ideas

تصویر

سالوں پہلے کی بات ہے، یورنیورسٹی کی طالبہ اور اس کا کیس

تصویر
آج سے 18 سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ، وجیہہ عروج، نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا۔ انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی۔ وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں تاکہ معاملہ حل کر سکیں۔ وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا’آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔‘ یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بھی انہیں عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئیں تھیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ کلرک صرف اپنے کام سے کام رکھتا۔ وجیہہ کے بارے میں اپنی رائے دینے کی بجائے وہ حاضری رجسٹر چیک کرتا یا اس دن کے پرچوں میں ان کا پرچہ ڈھونڈتا۔ لیکن اس نے اپنے کام کی بجائے وجیہہ کے بارے میں رائے دینا زیادہ ضروری سمجھا، یہ سوچے بغیر کہ اس کا یہ جملہ وجیہہ کی زندگی کس قدر متاثر کر سکتا ہے۔ وجیہہ نے یونیورسٹی پر کیس کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کیس میں ان کا ساتھ ان کے والد نے دیا۔...

ترکی پر جنگی طیاروں سے حملہ

تصویر

Punjab approves corona allowance, martyrs' package for Rescue-1122 staff,its a Good for Rescue 1122

تصویر
LAHORE" Punjab Chief Minister Usman Buzdar has approved an allowance and martyrs' package for Rescue_ 1122 staff performing duties related coronavirus pandemic" according to a notification on Sunday.  The CM said that Rescue=1122 staff members performing corona duties would be given special allowance from 1st of last month,......  He added that the officers and staff members of Punjab Emergency Service would be given honorarium equal to their basic pay.  Officers and staff members of Rescue=1122 being deputed would continue to receive special allowance till eradication of corona pandemic.  Buzdar said that families of the staff members working up to grade 16 embracing martyrdom of corona would be given four million rupees financial assistance and officers working in grade 17 and above embracing martyrdom would be given 8 million rupees financial assistance.

Flowers Bouquet idea

تصویر

Welcome to Winter board idea

تصویر

Craft # Flowers Bouquet from balloon

تصویر

Beautiful 3D Thank you Card idea

تصویر

Fomina Beautiful Flowers Bouquet idea

تصویر

art and craft 3D card idea

تصویر

3D (Miss You) card idea

تصویر

Beautiful Hairband ideas for Girls

تصویر