اشاعتیں

Floral jewellery ideas

تصویر

Floral jewellery ideas

تصویر

خبردار ہو جائیں، قربانی کے جانور اب آن لائن

تصویر
پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت  اب آن لائن بھی کر سکتے ہیں، 2006 سے اس کا ٹرینڈ چلا تھا مگر کرونا اور آج کل ملکی حالات کے پیش نظر اس سال جولائی  2020 میں قربانی کے جانورآن لائن زیادہ خریدوفروخت کا رجحان بڑھ رہا ہے، آن لائن جانور خریدنا ایک مشکل ترین کام ہے آپ جہاں سے بھی اپناجانور خریدیں بہت سوچ سمجھ کر خریدیں اور حکومت پاکستان کی تصدیق شدہ ویب سائٹ سے خریدیں اور اگر کسی شخص سے آن لائن جانور کی خریدو فروخت کریں بھی تو بہت چھان بین کے بعد ہی اپنا   جانور خریدیں ۔  کیا آپ بھی اپنا قربانی کا جانور آن لائن خریدیں گے، آپ بھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں کر سکتے ہیں ۔

پی ایس ایل اور حلیمہ سلطان

تصویر
     پاکستان سپر   لیگ  (پی ایس ایل)  کی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے مقبول ترین ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’"حلیمہ سلطان"‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے سے  کرکٹ  شائقین سے مشورہ مانگ لیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر جاوید آفریدی نے گزشتہ دنوں اپنے ’ارطغرل‘ کا کردار ادا کرنے والے انجن التان کو  پی ایس ایل  کا حصہ بنانے کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا تھا ، جس پر  کرکٹ  شائقین کی بڑی تعداد نے سیریز کا مرکزی کردار ’حلیمہ سلطان‘ یعنی اسراء بلجیک کو بھی  پی ایس ایل  کا حصہ بنانے کی فرمائش کی تھی۔ اپنے گزشتہ ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے جاوید آفریدی نے لکھا کہ  پشاور زلمی  کے برانڈ ایمبیسڈر کے حوالے سے لکھا کہ کیا ہو کہ اگر ہم یہ آفر حلیمہ سلطان کو بھی دے دیں۔ جاوید آفریدی کے اس ٹوئٹ کے بعد سے پاکستانی  کرکٹ  شائقین کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نہایت دلچسپ جوابات کا سلسلہ شروع ہوگیا ایک صارف نے لکھا کہ اگر ایسا ہوگیا تو ...